Democracy is a form of government in which. They count the slaves, not weigh them. This is probably the only poem that seeks to distinguish between Western-style democracy and the Islamic Shura system. Western democracy, whether parliamentary or presidential, allows each voter to cast only one vote in voting, which makes the opinion of a scholar and an ignoramus equal. It's the only equality of collective morality of human history that which is called a contradiction. How to turn this contradiction into an equality ? To date, no conscious effort has been made in this regard and no discussion has been organized on this subject. Let's try to discuss only one proposal today. This contradiction can also be addressed to some extent with the help of the existing education system. In our society at present there are different groups in the form of illiterate or under matric, FA, BA, MA and more highly educated degree holders and...
جمہوریت وہ طرز حکومت ہے کہ جس میں ۔ بندوں کو گنا کرتے ہیں ، تولا نہیں کرتے ۔ غالبأ یہ وہ واحد شعر ہے کہ جس میں مغربی طرز جمہوریت اور اسلامی شورائی نظام کے مابین فرق کو واضح کرنے کی کوشش کی گئی ہے ۔ مغربی جمہوریت ، خواہ وہ پارلیمانی نظام ہو یا صدارتی نظام ، بالغ رائے دہی میں ہر رائے دہندہ کو صرف ایک ووٹ ڈالنے کی اجازت دیتا ہے جس کی بدولت ایک عالم اور ایک جاہل کی رائے برابر شمار ہو جاتی ہے ۔یہ پوری انسانی تاریخ کی اجتماعی اخلاقیات کی وہ واحد مساوات ہے کہ جس کو تضاد کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا ۔ اس تضاد کو مساوات میں کیسے بدلہ جائے ؟ آج تک نہ تو اس بارے میں کوئی شعوری کوشش کی گئی ہے اور نہ ہی اس موضوع پر کوئی مباحثہ ہی ترتیب دیا گیا ہے ۔ آئیں آج ایک تجویز ہی زیر بحث لانے کی کوشش کرتے ہیں ۔ اس تضاد کو موجودہ نظام تعلیم کی مدد سے سے بھی کسی حد تک دور کرنے کی کوشش کی جاسکتی ہے ۔ ہمارے معاشرے میں اس وقت ناخواندہ یا انڈر میٹرک ، ایف اے ، بی اے ، ایم اے اور اس سے زائد اعلیٰ تعلیم یافتہ ڈگری ہولڈرز کی شکل میں مختلف گروہ موجود ہیں اور ان کا نام ملازمت ...